جلال الدین رومی کا بہت بڑا مداح ہوں،عاطف اسلم

پیر 13 جولائی 2020 21:07

جلال الدین رومی کا بہت بڑا مداح ہوں،عاطف اسلم
-لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جولائی2020ء) گلوکار عاطف اسلم نے کہا کہ صوفی شاعر جلال الدین رومی کے بہت بڑے مداح ہیں۔

(جاری ہے)

انہوںنے سوشل میڈیا پر رومی کے مزار کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ جلال الدین رومی کی شاعری سے بہت متاثر ہیں اور ان کے بڑے فین بھی ہیں۔ جلال الدین رومی کا بہت بڑا مداح ہوں،عاطف اسلم

وقت اشاعت : 13/07/2020 - 21:07:26

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :