- Home
- شوبز
- ماضی میں پیش کئے گئے ڈراموں کو دوبارہ آن ائیر پی ٹی وی کو منافع بخش ادارہ بنایا جا سکتا ہے ‘ ..
ماضی میں پیش کئے گئے ڈراموں کو دوبارہ آن ائیر پی ٹی وی کو منافع بخش ادارہ بنایا جا سکتا ہے ‘ اسلم شیخ
پیر 13 جولائی 2020 21:14
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہا کہ ماضی میں پی ٹی وی سے ایسے شاہکار ڈرامے پیش کئے گئے ہیں جن کے کردار آج بھی لوگوں کے ذہنوں پر نقش ہیں۔
ان کہی ،وارث،تنہائیاں، دھوپ کنارے ، الفا براوو چارلی سمیت دیگر ایسے بہت سے ڈرامے ہیں جنہیں دوبارہ پیش کر کے بے پناہ منافع کمایا جا سکتا ہے۔ انہوںنے کہا کہ پی ٹی وی انتظامیہ اپنی پالیسی پر نظر ثانی کرے اور نظرانداز کئے جانے والے سینئر اداکاروں کو عزت کے ساتھ و اپس لایا جائے اور یہی اقدام اس ادارے کی کامیابی کی کنجی ثابت ہوگا۔Famous Showbiz Stars
jamal Shah
Esha Gupta
Emily Bett Rickards
Arisha Razi
Angela Bassett
Kevin Bacon
Rakhi sawant
Aditi Gowitrikar
Afzal Bhatti
Imogen Poots
Lena Dunham
Paoli Dam
Showbiz News In Urdu
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابراعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پرمیری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح