شگفتہ اعجازکی بیٹی کی جانب سے دیے گیے تحفے کی تصویر شیئر

منگل 14 جولائی 2020 14:23

شگفتہ اعجازکی بیٹی کی جانب سے دیے گیے تحفے کی تصویر شیئر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2020ء) اداکار شگفتہ اعجاز نے اپنی بیٹی کی طرف سے دیئے گیے تحفے کی تصویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کی ہے۔

(جاری ہے)

انہوںنے انسٹا گرام پر اپنی بیٹی فوزیہ کے دیے گئے جوڑے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہاکہ یہ جوڑا ان کی سب سے پیاری بیٹی نے انہیں گفٹ کیا ہے جو گھر کے کام کاج میں بھی ان کی مدد کرانے کے لیے سب سے آگے ہوتی ہیں۔ اداکارہ شگفتہ نے اس تصویر میں ہلکا آسمانی رنگ کا جوڑا پہنا ہوا ہے۔

وقت اشاعت : 14/07/2020 - 14:23:10

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :