بشری انصاری شوبز انڈسٹری کی زندہ لیجنڈ ہیں،ثمینہ پیرزادہ

منگل 14 جولائی 2020 14:38

بشری انصاری شوبز انڈسٹری کی زندہ لیجنڈ ہیں،ثمینہ پیرزادہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2020ء) اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے کہا کہ بشری انصاری شوبز انڈسٹری کی زندہ لیجنڈ ہیں۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ انہیں بشری انصاری بے حد پسند ہیں اور وہ ان کی اداکاری اور ابھی تک ان کے کیے گئے کام اور اس انڈسٹری کے لیے کی گئی ان کی خدمات کے لیے وی ان کی بے حد مشکور ہیں اور ان کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ۔ انہوں نے کہاکہ وہ اس وقت انڈسٹری کی زندہ لیجنڈ ہیں ۔

وقت اشاعت : 14/07/2020 - 14:38:52

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :