مشکلات سے ڈرتی نہیں بلکہ لڑتی ہوں، مہوش حیات

منگل 14 جولائی 2020 14:38

مشکلات سے ڈرتی نہیں بلکہ لڑتی ہوں، مہوش حیات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2020ء) اداکارہ مہوش حیات نے کہا کہ وہ مشکلات سے ڈرتی نہیں بلکہ لڑتی ہیں۔انہوں نے انسٹا گر ام میں جاری ایک پوسٹ میں لکھاکہ وہ بھوتوں سے خوف زدہ ہونے کی بجائے ان کے نام یاد رکھنے کی قائل ہیں اور انہیں خطروں سے کھیلنا اچھا لگتا ہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ نئی فلم ’’لندن نہیں جائوں گا‘‘ میں ہمایوں سعید کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔

وقت اشاعت : 14/07/2020 - 14:38:52

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :