میرے بارے غلط افواہیں پھیلانے سے گریز کریں، عدنان صدیقی

منگل 14 جولائی 2020 15:14

میرے بارے غلط افواہیں پھیلانے سے گریز کریں، عدنان صدیقی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2020ء) اداکار عدنان صدیقی نے کہا کہ ان کے بارے غلط افواہیں پھیلانے سے گریز کیا جائے ۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ کچھ دن پہلے ان کے بارے میں ایک خبر جاری کی گئی کہ انہیں ہالی وڈ میں کام کرتے ہوئے امیتازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا جس میں بالکل بھی سچائی نہی ہیں اور انہیں ہالی وڈ میں انجلینا جولی کے ساتھ کام کرتے ہوئے بہت زیادہ عزت دی گئی ۔ انہوںنے مزید کہا کہ سوشل میڈیا کو اگر مثبت کام کے لئے استعمال کیا جائے تو زیادہ بہتر ہوگا۔

وقت اشاعت : 14/07/2020 - 15:14:23

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :