ٹی وی وماڈلنگ میں بہت حوصلہ افزائی ہوئی،آمنہ

منگل 14 جولائی 2020 20:47

ٹی وی وماڈلنگ میں بہت حوصلہ افزائی ہوئی،آمنہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جولائی2020ء) اداکارہ وماڈل آمنہ ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں فیشن انڈسٹری ترقی کی منزلیں طے کررہی ہیں‘ملکی ڈیزائنروں اورماڈلزنے بیرون ملک اپنی صلاحیتوں کو منواکروطن کانام روشن کیا۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھاکہ میں بھی فیشن انڈسٹری میں اپنی صلاحیتوں کومنواناچاہتی ہوں۔ٹی وی کے بعدماڈلنگ میں میر ی بہت حوصلہ افزائی ہوئی ہے لیکن اس وقت میری صلاحیتیں منظرعام پرآئیں گی۔جب میرے کمرشلزٹیلی کاسٹ ہوں گے حال ہی میں لاہور میں کمرشلز شوٹ کروائے ہیں۔

وقت اشاعت : 14/07/2020 - 20:47:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :