منشا پاشا ٹیلی فلم’’لڈو کی لیڈی‘‘ میں دکھائی دیں گی

جمعہ 17 جولائی 2020 11:54

منشا پاشا ٹیلی فلم’’لڈو کی لیڈی‘‘ میں دکھائی دیں گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2020ء) اداکارہ منشا پاشا ٹیلی فلم’’لڈو کی لیڈی‘‘ میں دکھائی دیں گی۔انہوں نے ٹیلی فلم میں اپنے کردار باے ببات کرتے ہوئے کہا کہ یہ لیڈی مکمل طور پر پٹاخہ ہے۔

(جاری ہے)

ٹیلی فلم کی دیگر کاسٹ اور تفصیل فراہم نہیں کی گئی۔ ٹیلی فلم عید الاضحی پر ہم ٹی وی پر نشر کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 17/07/2020 - 11:54:19

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :