- Home
- شوبز
- خود میں صبر اور تحمل پیدا کرنے سے معاشرے میں بہت سی مثبت تبدیلیاں لائی جا سکتی ہیں ‘ جگن کاظم ..
خود میں صبر اور تحمل پیدا کرنے سے معاشرے میں بہت سی مثبت تبدیلیاں لائی جا سکتی ہیں ‘ جگن کاظم
لوگوں کی تھوڑی سے لا پرواہی اور غفلت سے کسی کی قیمتی جان ضائع ہو جاتی ہے ‘ اداکارہ کی انٹرویو میں گفتگو
جمعہ 17 جولائی 2020 11:58
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ جلد بازی اور ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی وجہ سے ٹریفک حادثات میں اضافہ ہو رہا ہے ، لوگوں کی تھوڑی سے لا پرواہی اور غفلت سے کسی کی قیمتی جان ضائع ہو جاتی ہے اور کسی خاندان کا واحد کفیل اس دنیا سے رخصت ہو جاتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ ہر انسان نے واپس خدا کی طرف لوٹ کر جانا ہے مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم تمام احتیاطیں چھوڑ دیں گے ۔ مجھے اس بات کا افسوس ہے کہ ہم اکسویں صدی میں داخل ہو چکے ہیں مگر آج بھی ٹریفک کے بنیادی اصولوں سے ناواقف ہیں ، میری تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ کھلے دل سے ایک دوسرے کو آگے برھنے کے لئے راستہ دیں ۔جگن کاظم نے کہا کہ خود میں صبر اور تحمل پیدا کریں تو معاشرے میں بہت سے مثبت تبدیلیاں لائی جا سکتی ہیں ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Farah naz
Robert Pattinson
Daisy Ridley
Mahnoor Baloch
Noor–ul–Ain Khalid
Ahmad Ali Butt
Ahad Raza Mir
M. Night Shyamalan
Armie Hammer
Azfar Rehman
Anwar Maqsood
Dakota Fanning
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف