شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا93 یوم پیدائش کل منایا جائیگا

جمعہ 17 جولائی 2020 12:15

شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا93 یوم پیدائش کل منایا جائیگا
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2020ء) شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا93 یوم پیدائش کل منایا جائیگا وہ 18جولائی1927کو بھارت میں پیدا ہوئے مہدی حسن نے 441فلموںکیلئے گانے گائے حکومت پاکستان نے انہیںتمغہ حسن کارکردگی سے بھی نوازا ۔وہ 13جون 2012کو انتقال کر گئے
وقت اشاعت : 17/07/2020 - 12:15:50

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :