زندہ انسانوں کی قدر کرنا سیکھیں،مائرہ خان

جمعہ 17 جولائی 2020 12:19

زندہ انسانوں کی قدر کرنا سیکھیں،مائرہ خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2020ء) اداکارہ مائرہ خان نے کہا کہ زندہ انسانوں کی قدر کرنا سیکھیں۔ انہون نے کہا کہ زندہ انسانوں اور رشتوں کی قدر کریں اس سے پہلے کہ وہ ہم میں نہ رہیں اور پھر پچھتاوے کا کیا فائدہ۔

(جاری ہے)

انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا’’میرے مرنے پر لاکھ روئیں گے میرے رونے پہ کون مرتا ہے‘ً‘۔مائرہ خان ان دنوں ڈرامہ سیریل’’ جلن‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 17/07/2020 - 12:19:45

Rlated Stars :