فیروز خان اور زارا نور عباس نئی ٹیلی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

پیر 20 جولائی 2020 14:37

فیروز خان اور زارا نور عباس نئی ٹیلی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2020ء) اداکار فیروز خان اور زارا نور عباس نئی ٹیلی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

(جاری ہے)

ہدایت کار احسن تالش کی اس نئی ٹیلی فلم کی کاسٹ میں فیروز خان اور زارا نور عباس کے علاوہ دیگر کاسٹ میں اداکارِِجاوید شیخ، صباء فیصل ، فرحان علی آغا اور میزنا وقاص شامل ہیں تاہم ٹیلی فلم کے نام کا ابھی اعلان نہیں کیا گیا ہے ،یہ ٹیلی فلم عیدالاضحی کے موقع پر نجی ٹی وی چینل پر نشر کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 20/07/2020 - 14:37:55

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :