میری کامیابیوں کا راز محنت اور لگن ہے،صائمہ خان

دس بیس ہزار جیب میں رکھ کر پروڈیوسر بننے والوں کی کبھی بات نہیں سنی۔گفتگو

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 22 جولائی 2020 11:07

میری کامیابیوں کا راز محنت اور لگن ہے،صائمہ خان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جولائی2020ء،نمائندہ خصوصی باؤ اصغر) فلم و سٹیج کی مایہ ناز اداکارہ ،صائمہ خان کا کہناہے کہ مجھے میرے مخالفین اور حاسدین کی کوئی پرواہ نہیں ،جو لوگ اپنے کام پر توجہ دیتے ہیں ان کو دوسروں کی برائیوں کی فرصت نہیں ہوتی، انہوں نے کہاکہ میرانام اور کام ہی میری پہچان ہیں ،،صائمہ خان کا مزید کہنا ہے کہ میری کامیابیوں کا راز محنت اور لگن ہے فنی سفر کے آغاز سے ہی کامیابیاں حاصل کر رہی ہوں یہ میرے لیئے بہت بڑی گڈ لک ہے،انہوں نے کہا کہ ہمیشہ میاری پروجیکٹ میں کام کیا دس بیس ہزار جیب میں رکھ کر پروڈیوسر بننے والوں کی کبھی بات نہیں سنی ایسے لوگ فیک ہوتے ہیں۔
وقت اشاعت : 22/07/2020 - 11:07:17

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :