زارا نور عباس کا صدف فواد خان برائیڈلز کے لیے فوٹو شوٹ مکمل

بدھ 22 جولائی 2020 12:25

زارا نور عباس کا صدف فواد خان برائیڈلز کے لیے فوٹو شوٹ مکمل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2020ء) اداکارہ زارا نور عباس نے صدف فواد خان برائیڈلز کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔

(جاری ہے)

جس میں انہوں نے مختلف رنگوں کے عروسی ملبوسات زیب تن کر رکھے ہیں۔ زارا نور عباس ان دنوں اپنے شوہر اسد صدیقی کے ساتھ ڈرامہ سیریل’’زیبائش‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 22/07/2020 - 12:25:06

Rlated Stars :