منال خان نے اپنی لمبی اور گھنی پلکوں کا راز بتادیا

بدھ 22 جولائی 2020 14:36

منال خان نے اپنی لمبی اور گھنی پلکوں کا راز بتادیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2020ء) اداکارہ منال خان نے اپنی لمبی اور گھنی پلکوں کا راز بتادیا۔ انہوںنے کہا کہ وہ اپنی پلکوں کو لمبا اور گھنا رکھنے کے لئے ہررات کیسڑ آئل لگاتی ہیں ۔

(جاری ہے)

منال خان نئے ڈرامہ سیریل ’’جلن ‘‘ میں اداکار عماد عرفانی کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 22/07/2020 - 14:36:24

Rlated Stars :