فرحان سعید اور سوہائے علی آبرو نئے ڈرامہ سیر یل ’’پریم گلی‘‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

بدھ 22 جولائی 2020 14:36

فرحان سعید اور سوہائے علی آبرو نئے ڈرامہ سیر یل ’’پریم گلی‘‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2020ء) اداکار فرحان سعید اور سوہائے علی آبرو نئے ڈرامہ سیر یل ’’پریم گلی‘‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

(جاری ہے)

قاسم علی مرید کی ہدایت کاری میں بننے والے اس ڈرامے کی کہانی ڈرامہ نگار فائزہ افتخار نے لکھی ہے جس میں اداکارہ سوہائے علی آبرو’’زویا‘‘ اور فرحان سعید ’’حمزہ ‘‘ کا کردار ادا کریں گے ۔

وقت اشاعت : 22/07/2020 - 14:36:24

Rlated Stars :