یوٹیوبر فروگی کی بیٹی کے ہمراہ اپنے سیگنیچر آئوٹ فٹ میں تصویر جاری

بدھ 22 جولائی 2020 14:36

یوٹیوبر فروگی کی بیٹی کے ہمراہ اپنے سیگنیچر آئوٹ فٹ میں تصویر جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2020ء) یوٹیوبر فروگی نے بیٹی کے ساتھ اپنے سیگنیچر آئوٹ فٹ میں تصویر شیئر کردی۔ ر فروگی اور ان کی بیٹی سوشل میڈیا پر جاری تصاویر میں اپنے برانڈ کا ہلکے اور تیز نیلے رنگ کا نیا سیگنیچر جوڑا پہنے ہوئے ہیں ۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا پر دونوں ماں بیٹی کی تصاویر کو صا رفین میں بہت پسند کیا جارہا ہے۔

وقت اشاعت : 22/07/2020 - 14:36:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :