ڈراموں میں بھی خواتین پر ہاتھ اٹھانے والے کردار کرنے کے خلاف ہوں، گوہر رشید

بدھ 22 جولائی 2020 14:48

ڈراموں میں بھی خواتین پر ہاتھ اٹھانے والے کردار کرنے کے خلاف ہوں، گوہر رشید
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2020ء) اداکار گوہر رشید نے کہا ہے کہ ڈراموں میں بھی خواتین پر ہاتھ اٹھانے والے کردار کرنے کے خلاف ہوں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وہ کبھی بھی ایسے ڈرامے میں کام نہیں کرنا چاہیں گے جس ڈرامے کے کسی بھی سین میں خواتین پر ہاتھ اٹھانا پڑے اور کسی بھی ڈرامے کو سائن کرتے ہوئے وہ اس بات کا خیال رکھتے ہیں کیونکہ ان کے نزدیک یہ بھی جسمانی زیادتی ہے۔ گوہر رشید ڈرامہ ’’عشقیہ‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 22/07/2020 - 14:48:12

Rlated Stars :