زارا نور عباس اور فیروز خان کی ٹیلی فلم عید کے پہلے روز نشر کی جائے گی

جمعرات 23 جولائی 2020 11:56

زارا نور عباس اور فیروز خان کی ٹیلی فلم عید کے پہلے روز نشر کی جائے گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2020ء) اداکارہ زارا نور عباس اور فیروز خان کی ٹیلی فلم عید کے پہلے روز نشر کی جائے گی۔

(جاری ہے)

احسن تالش کی ہدایت کاری میں بننے والی ٹیلی فلم عید الاضحی پر پہلے روز پیش کی جائے گی جس میں زارا نور عباس اور فیروز خان ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔ ٹیلی فلم سیونتھ سکائے انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بنائی جائے گی۔ٹیلی فلم کے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔

وقت اشاعت : 23/07/2020 - 11:56:11

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :