منیب بٹ کا عید کلیکشن کے لیے فوٹو شوٹ

جمعرات 23 جولائی 2020 13:28

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2020ء) اداکار منیب بٹ نے عید کلیکشن کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔ ہمایوں عالمگیر مینز ویئر کے لیے کیے گئے فوٹو شوٹ میں منیب نے مختلف رنگوں کے کڑھائی دار کُرتے زیب تن کر رکھے ہیں۔

(جاری ہے)

منیب بٹ ٹیلی فلم’’لو پکڑے گئے‘‘ میں دکھائی دیئے تھے۔

وقت اشاعت : 23/07/2020 - 13:28:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :