مداح اداکارہ سائرہ یوسف کا نیا پراجیکٹ دینے کیلئے بے تاب
شہروز سبزواری کے بعد سائرہ یوسف سوشل میڈیا پر کچھ زیادہ فعال نہیں ہیں
جمعہ 24 جولائی 2020 11:24
(جاری ہے)
اداکارہ کی اِس پوسٹ پر اٴْن کے مداحوں نے مثبت ردعمل دیتے ہوئے اٴْن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اٴْنہوں نے یہ پوسٹ صرف 15گھنٹے پہلے ہی اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی اور اب تک ایک لاکھ سے زائد صارفین اداکارہ کی پوسٹ کو لائک کرچکے ہیں۔واضح رہے کہ رواں سال مارچ کے مہینے میں مقبول اداکار جوڑی شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف نے شادی کے 8 برس بعد ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلیں تھیں جس کے بعد سائرہ یوسف سوشل میڈیا پر کچھ زیادہ فعال نظر نہیں آرہی تھیں لیکن اب چونکہ اٴْنہوں نے اپنے مداحوں کو اپنے نئے پراجیکٹ کے بارے میں آگاہ کیا ہے تو مداح اٴْن کا نیا پراجیکٹ دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Nimrat Kaur
Helen McCrory
Tusshar Kapoor
Kaveeta
Moammar Rana
ananya pandey
Mallika Kapoor
Robert Patrick
Rory Cochrane
Holliday Grainger
Ryan Reynolds
Uday Chopra
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی