انسان کو اتنا مضبوط ہونا چاہیے کہ وہ ہر حالات کا مقابلہ کر سکے، سائرہ یوسف

جمعہ 24 جولائی 2020 12:33

انسان کو اتنا مضبوط ہونا چاہیے کہ وہ ہر حالات کا مقابلہ کر سکے، سائرہ یوسف
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2020ء) اداکارہ سائرہ یوسف نے کہا کہ انسان کو اتنا مضبوط ہونا چاہیے کہ وہ ہر حالات کا مقابلہ کر سکے۔

(جاری ہے)

انہوں نے انسٹا گرام پوسٹ میں کہا کہ وہ ضرورت پڑنے پر اپنی طبیعت میں سختی اور نرمی اختیار کرتی ہیں کیونکہ وہ ہر طرح کے حالات سے مقابلہ کرنا جانتی ہیں۔ انہوں نے اپنے کام بارے بات کرتے ہوئے کچھ نیا کرنے کا بھی عندیہ دیا ہے۔

وقت اشاعت : 24/07/2020 - 12:33:04

Rlated Stars :