عائزہ خان کا ریپبلک ویمنز ویئر کی عید کلیکشن کیلئے فوٹو شوٹ

ہفتہ 25 جولائی 2020 13:20

عائزہ خان کا ریپبلک ویمنز ویئر کی عید کلیکشن کیلئے فوٹو شوٹ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جولائی2020ء) اداکارہ عائزہ خان نے ریپبلک ویمنز ویئر کی عید کلیکشن’’وادہ‘‘ کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کرا لیا جس میں انہوں نے سفید اور کالے رنگ کا کڑھائی والا لباس زیب تن کر رکھا ہے۔

(جاری ہے)

کلیکشن کوکل( 27جولائی) کو لانچ کیا جائے گا۔ عائزہ خان ان دنوں ڈرامہ سیریل’’مہر پوش‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 25/07/2020 - 13:20:57

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :