مشکلات سے پریشان ہونے کی بجائے ان کا مقابلہ کریں، نمرہ خان

ہفتہ 25 جولائی 2020 13:20

مشکلات سے پریشان ہونے کی بجائے ان کا مقابلہ کریں، نمرہ خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جولائی2020ء) اداکارہ نمرہ خان نے کہا ہے کہ مشکلات سے پریشان ہونے کی بجائے ان کا مقابلہ کریں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ زندگی مختصر سی ہے اس لیے مشکلات سے پریشان نہ ہوں کیونکہ یہ زندگی کا حصہ ہیں ان کا مسکراتے ہوئے مقابلہ کریں اور مثبت رہیں۔

وقت اشاعت : 25/07/2020 - 13:20:57

Rlated Stars :