ڈرامہ سیریل’’نند ‘‘ کا پہلا ٹیزر جاری

ہفتہ 25 جولائی 2020 15:38

ڈرامہ سیریل’’نند ‘‘ کا پہلا ٹیزر جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جولائی2020ء) اداکارہ منال خان کے ڈرامہ سیریل’’نند ‘‘ کا پہلا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔سید ذیشان علی زیدی کی ہدایت کاری میں بننے والے ڈرامہ سیریل میں شہروز سبزواری اور منال خان کے درمیاں منال خان کی نند کچھ غلط فہمیاں پیدا کر دیتی ہے اورشہروز اس پر شک کرتے ہیں اور اپنی بہن کی باتوں کے سچ ہونے پر منال خان کا ساتھ نہ دینے کی دھمکی دیتے ہیں۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی کہانی ثمینہ اعجاز نے لکھی ہے جو جلد نجی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 25/07/2020 - 15:38:47

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :