عدنان صدیقی نے انجلینا جولی کی ساتھ اپنی تصویر شیئر کردی

پیر جولائی 12:19

عدنان صدیقی نے انجلینا جولی کی ساتھ اپنی تصویر شیئر کردی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2020ء) اداکار عدنان صدیقی نے انجلینا جولی کی ساتھ اپنی تصویر شیئر کردی۔ انہوں نے 2007 میں بننے والی ہالی وڈ فلم ’’ای مائٹی ہارٹ‘‘ کی عکس بندی کے دنوں کی یاد تازہ کرتے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

اداکارہ کرسی میں بیٹھی ہوئی ہیں جبکہ عدنان صدیقی شلوار قمیض زیب تن کئے ہوئے ان کی دائیں جانب کھڑے ہیں۔

متعلقہ ستارے‎ :

Adnan Siddiqui

عدنان صدیقی

Adnan Siddiqui

Angelina Jolie

اینجلینا جولی

Angelina Jolie

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 27/07/2020 - 12:19:21

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments