عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ جاری

پیر 27 جولائی 2020 12:19

عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2020ء) اداکارہ عائزہ خان کا نیا فوٹوشوٹ جاری کردیا گیا ہے۔ اداکارہ نے یہ فوٹو شوٹ زونا شہام کے لئے مکمل کرایا ہے جس میں وہ سبز رنگ کے جوڑے میں ملبوس ہیں۔

(جاری ہے)

عائزہ خان نئے ڈرامہ سیریل ’’مہرپوش‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 27/07/2020 - 12:19:21

Rlated Stars :