کرن ملک کا زارا شاہجہان کیلئے نیا فوٹوشوٹ مکمل

پیر 27 جولائی 2020 12:19

کرن ملک کا زارا شاہجہان کیلئے نیا فوٹوشوٹ مکمل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2020ء) اداکارہ کرن ملک نے ڈیزائنر زارا شاہجہان کے لئے نیا فوٹوشوٹ مکمل کرالیا ہے۔ انہوں نے زارا شاہجہان کی نئی کلکشن ’’کوکو‘‘ لان کے لئے فوٹوشوٹ کرایا جس میں وہ پیلے رنگ کے جوڑے میں ملبوس نظر آرہی ہیں ۔

(جاری ہے)

کرن ملک نئی فلم ’’ضرار‘‘ میں شان شاہد کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔

وقت اشاعت : 27/07/2020 - 12:19:21

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :