حنا الطاف نے مداحوں کو خوش رہنے کا مشورہ دیدیا

پیر 27 جولائی 2020 13:00

حنا الطاف نے مداحوں کو خوش رہنے کا مشورہ دیدیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2020ء) اداکارہ حنا الطاف نے مداحوں کو خوش رہنے کا مشورہ دے دیا۔ انہوںنے کہاکہ زندگی کو مسکراتے ہوئے گزاریں کیونکہ یہ رب العزت کا دیا گیا بہترین تحفہ ہے اور ہمیں تحفوں کی قدر کرنی چاہیے۔

(جاری ہے)

حنا الطاف ڈرامہ سیریل ’’بندھے اک ڈور سے‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 27/07/2020 - 13:00:28

Rlated Stars :