عاصم اظہر کا نئے گانے ’’سونیا‘‘ کے 1ملین ویورز ہونے پر مداحوں اظہار تشکر

پیر 27 جولائی 2020 13:00

عاصم اظہر کا نئے گانے ’’سونیا‘‘ کے 1ملین ویورز ہونے پر مداحوں اظہار تشکر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2020ء) اداکار عاصم اظہر نے نئے گانے ’’سونیا‘‘ کے 1ملین ویورز ہونے پر مداحوں کو شکریہ ادا کردیا۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ میں مداحوں کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اس گانے کو اتنا پسند کیا اور یہ میری نہیں بلکہ میرے مداحوں کی کامیابی ہے۔ انہوںنے اس موقع پر مداحوں کو آئندہ بھی محظوظ کرنے کا وعدہ کیا۔

وقت اشاعت : 27/07/2020 - 13:00:28

Rlated Stars :