کانیے ویسٹ نے گھر کی بات باہر لانے پر کم کارڈیشین سے معذرت کرلی
کانیے ویسٹ نے اپنی متعدد ٹوئٹس میں ماضی میں اہلیہ کم کارڈیشین کے حوالے سے کئی انکشافات کیے تھے لیکن بعد ازاں انہوں نے تمام ٹوئٹس ڈیلیٹ کردی تھیں
پیر 27 جولائی 2020 14:05
(جاری ہے)
کانیے ویسٹ نے اپنی متعدد ٹوئٹس میں ماضی میں اہلیہ کم کارڈیشین کے حوالے سے کئی انکشافات کیے تھے لیکن بعد ازاں انہوں نے تمام ٹوئٹس ڈیلیٹ کردی تھیں۔
کانیے ویسٹ نے اپنی ایک ٹوئٹ میں لکھا تھا کہ ماضی میں جب ان کی اہلیہ ان کے ساتھی ریپر و گلوکار میک مل سے ملی تھیں تب انہوں نے اہلیہ کو طلاق دینے کا سوچا تھا۔کانیے ویسٹ نے مذکورہ معاملے پر مزید کوئی وضاحت نہیں کی تھی اور جلد ہی اپنی ٹوئٹ ڈیلیٹ بھی کردی تھیں۔شوہر کی جانب سے ایسی باتیں ٹوئٹر پر لانے کے ایک روز بعد ہی ان کی اہلیہ کم کارڈیشین نے مداحوں کو کانیے ویسٹ کی باتوں کا برا نہ منانے اور ان سے ہمدردری کرنے کا کہا تھا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Hansika Motwani
Jim Parsons
Lily James
Sapna Pabbi
Elizabeth Rodriguez
Lisa Haydon
John Abraham
Jensen Ackles
Rekha
Ali Larter
Badar Khalil
Joseph Gordon-Levitt
Showbiz News In Urdu
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا