ملک علی احسن کے تین سونگ مکمل، عید پر ریلیز ہونگے

نیو سونگ پرستاروں کیلئے اسپیشل عید گفٹ، پرستار ہمارا سرمایہ ہیں،گلوکار

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 29 جولائی 2020 11:18

ملک علی احسن کے تین سونگ مکمل، عید پر ریلیز ہونگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 جولائی2020ء،نمائندہ خصوصی باؤ اصغر) ملک علی احسن کے تین سونگ مکمل عید پر ریلیز ہونگے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستانی عوامی گلوکار ملک علی احسن نے تین نیو سونگ ”میرانت پردیسی ڈھولا”دل لے گیوں نواں تے نکور“اور ”میرا سکون تواے“مکمل کر لیے ہیں جن کو عید کے موقع پر ریلیز کر دیا جائے گا،ملک علی احسن نے ہمارے نمائندے کو بتایا کہ نیو سونگ پرستاروں کیلئے اسپیشل عید گفٹ ہیں ،پرستار گلوکاروں و فنکاروں کا سرمایہ ہوتے ہیں اس لیے پرستاروں کی پسند کو مدنظر رکھتا ہوں ،انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ میرے نیو سونگ پوری دنیا میں دھوم مچا دینگے۔

وقت اشاعت : 29/07/2020 - 11:18:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :