قربت وہ ہے کہ جب کوئی آپ کی خاموشی پڑھ لے اور سمجھ لے‘مہوش حیات

بدھ جولائی 11:56

قربت وہ ہے کہ جب کوئی آپ کی خاموشی پڑھ لے اور سمجھ لے‘مہوش حیات
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2020ء) تمغہ امتیاز مہوش حیات کا کہنا ہے کہ قربت وہ ہے کہ جب کوئی آپ کی خاموشی پڑھ لے اور سمجھ لے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر مہوش حیات نے ’قٴْربت‘ سے متعلق ایک فکر انگیز پوسٹ شیئر کی ہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ اٴْس شخص کو اپنے جذبات اور کیفیت کے بارے میں نہ بتائیں لیکن وہ پھر بھی آپ کے احساسات کو سمجھ جائے۔مہوش حیات کے اس ٹوئٹ کی حمایت کرتے ہوئے صارفین نے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا۔ایک صارف نے لکھا کہ ’اگر کوئی شخص آپ کی خاموشی پڑھ لے تو سمجھ جائیں کہ وہ آپ کے ساتھ مخلص ہے۔

متعلقہ ستارے‎ :

Mehwish Hayat

مہوش حیات

Mehwish Hayat

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 29/07/2020 - 11:56:22

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments