شبنم مجید ،کاشف محمود اوروصی شاہ نے عید الاضحی کیلئے نجی ٹی وی کے شو کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا

جمعرات 30 جولائی 2020 11:21

شبنم مجید ،کاشف محمود اوروصی شاہ نے عید الاضحی کیلئے نجی ٹی وی کے شو کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2020ء) گلوکارہ شبنم مجید ، اداکار کاشف محمود اورشاعر و اداکار وصی شاہ نے عید الاضحی کیلئے نجی ٹی وی کے خصوصی شو کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر شبنم مجید نے اپنا گانا سنا کر حاضرین سے بھرپور داد بھی حاصل کی ۔عید الاضحی کی مناسبت سے ریکارڈ کئے گئے خصوصی شو کو عیدکے پہلے روز نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر کیا جائیگا۔

وقت اشاعت : 30/07/2020 - 11:21:26

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :