فلمسٹار ثنا اپنے بچوں کی جم کوچ بھی بن گئیں

جمعہ جولائی 18:26

فلمسٹار ثنا اپنے بچوں کی جم کوچ بھی بن گئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 جولائی2020ء) فلمسٹار ثنا اپنے بچوں کی جم کوچ بھی بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثنا جو خود بھی سمارٹ رہنے کیلئے ایکسر سائز کرتی ہیں اب اپنے بچوں کی جم کوچ بن گئی ہیں۔

(جاری ہے)

ثنا اپنے بچوںکو گھر میںہی روزانہ مختلف ایکسر سائزز کراتی ہیں اور اس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ یاد رہے کہ کورونا وائرس کے دوران ثنا اپنے دونوںبیٹوں کو ٹیوشن بھی پڑھا رہی ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 31/07/2020 - 18:26:23

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments