علی ظفر پانچ سال کے بعد ڈرامہ سیریل’’مشک‘‘ کا اوریجنل سائونڈ ٹریک گائیں گے

منگل 4 اگست 2020 12:09

علی ظفر پانچ سال کے بعد ڈرامہ سیریل’’مشک‘‘ کا اوریجنل سائونڈ ٹریک گائیں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اگست2020ء) اداکار و گلوکار علی ظفر پانچ سال کے بعد ڈرامہ سیریل’’مشک‘‘ کا اوریجنل سائونڈ ٹریک گائیں گے۔

(جاری ہے)

احسن تالش کی ہدایت کاری میں بننے والے ڈرامہ سیریل’’مشک‘‘ کا ٹائٹل سانگ علی ظفر گائیں گے۔ڈرامے کی کاسٹ میں عمران اشرف، عروہ حسین، مومل شیخ، اوسامہ طاہر، محمد احمد، زارا ترین، رضا تالش، لبنی، شعمون عباسی اور دیگر شامل ہیں ۔ڈرامہ ایم ڈی پروڈکشن کے بینر تلے بنایاجا رہا ہے جو جلد آن ائیر کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 04/08/2020 - 12:09:12

Rlated Stars :