چھوٹے لمحے کبھی کبھی بڑی یادیں بن جاتے ہیں، انوشے عباسی

منگل 4 اگست 2020 12:09

چھوٹے لمحے کبھی کبھی بڑی یادیں بن جاتے ہیں، انوشے عباسی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اگست2020ء) اداکارہ انوشے عباسی نے کہا ہے کہ چھوٹے لمحے کبھی کبھی بڑی یادیں بن جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اکثر جن لمحات کو ہم چھٹا سمجھتے ہیں بعد میں وہی ہماری بڑی یادیں بن جاتے ہیں اور بعد میں ان کو یاد کرکے خوشی محسوس کرتے ہیں اس لیے زندگی کو بھر پور طریقے سے جیئں اور پر لمحے کو خوب انجوائے کریں۔

(جاری ہے)

انوشے عباسی ڈرامہ سیریل’’پریم گلی‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

وقت اشاعت : 04/08/2020 - 12:09:12

Rlated Stars :