سونیا حسین کی گہرے سبز لباس میں بنائی گئی تصاویرکی سوشل میڈیا پر دھوم

منگل 4 اگست 2020 12:09

سونیا حسین کی گہرے سبز لباس میں بنائی گئی تصاویرکی سوشل میڈیا پر دھوم
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اگست2020ء) اداکارہ سونیا حسین کے گہرے سبز لباس کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔انہوں نے عید الاضحی پر عاصم جوفا کا منٹ گرین رنگ کی سمری پشواز زیب تن کی اور اس میں بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جنہیں شائقین کی جانب سے بہت سراہا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

سونیا حسین ان دنوں ڈرامہ سیریل’’محبت تجھے الوداع ‘‘میں دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 04/08/2020 - 12:09:12

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :