اسرا بلجیک کو پاکستانی برانڈ کا سفیر مقرر کرنا ہم سب کے منہ پرطمانچے کے برابر ہے، ژالے سرحدی

بدھ 5 اگست 2020 09:30

اسرا بلجیک کو پاکستانی برانڈ کا سفیر مقرر کرنا ہم سب کے منہ پرطمانچے کے برابر ہے، ژالے سرحدی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اگست2020ء) اداکارہ ژالے سرحدی نے کہا ہے کہ ترک اداکارہ اسرا بلجیک کو پاکستانی برانڈ کا سفیر مقرر کرنا ہم سب کے منہ پر طمانچے کے برابر ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وہ اس حوالے سے یاسر حسین کے ساتھ ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسرا بلجیک ایک بہترین اداکارہ ہیں لیکن وہ نہیں چاہتیں کہ کوئی بھی باہر کا اداکار ہمارے اداکاروں کی جگہ لے۔

وقت اشاعت : 05/08/2020 - 09:30:05

Rlated Stars :