ماں کی عزت کریں،کامیابیاں آپ کے قدم چومیں گی، بنیتا ڈیوڈ

بدھ 5 اگست 2020 09:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اگست2020ء) ا داکارہ بنیتا ڈیوڈ نے والدہ کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کر دیا۔ انہوں نے والدہ کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک ان کی والدہ کو ہر بری نظر سے بچائے اور انہیں صحت مند خوشیوں بھری زندگی نصیب فرمائیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ مان کی عزت کریں گے توکامیابیاں آپ کے قدم ضرورچومیں گی۔

وقت اشاعت : 05/08/2020 - 09:30:05