کبھی بھی اپنی خوشی کے لیے دوسروں پر انحصار نہ کریں، عریشہ راضی خان

بدھ 5 اگست 2020 09:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اگست2020ء) اداکارہ عریشہ راضی خان نے کہا ہے کہ کبھی بھی اپنی خوشی کے لیے دوسروں پر انحصار نہ کریں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ کبھی بھی دوسروں پر یہ امید نہ رکھیں کہ وہ آپ کی خوشیوں کی ذمہ داری لیں گے بلکہ یہ ذمہ داری آپ خود نبھائیں کیونکہ آپ سے بہتر آپ کو کوئی دوسرا نہیں سمجھ سکتا اس لیے ہمیشہ وہ جس سے آپ کو اطمینان و سکون کے ساتھ خوشی بھی ملے۔

وقت اشاعت : 05/08/2020 - 09:40:03