ڈرامہ سیریل’’مشک‘‘ کا ٹیزر جاری

بدھ 5 اگست 2020 12:01

ڈرامہ سیریل’’مشک‘‘ کا ٹیزر جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اگست2020ء) اداکارہ عروہ حسین کے ڈرامہ سیریل’’مشک‘‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ احسن طالش کی ہدایت کاری میں بننے والا ڈرامہ سیریل’’مشک‘‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جس میں عروہ حسین عمران اشرف کے ساتھ دکھائی دے رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سچی محبت ماںکی دعاوں سے ملتی ہے۔ ڈرامہ جلد آن ایئر کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 05/08/2020 - 12:01:39

Rlated Stars :