ڈرامہ سیریل’’سراب‘‘ کا ٹیزر جاری

بدھ 5 اگست 2020 13:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اگست2020ء) اداکارہ سونیا حسین کے نئے ڈرامہ سیریل’’سراب‘‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔سونیا حسین ڈرامہ سیریل’’ایسی ہے تنہائی‘‘ اور’’عشق زہے نصیب‘‘ کے بعد ایک بار پھر سمیع خان کے ساتھ دکھائی دیں گی۔

(جاری ہے)

ڈرامے کے ہدایت کار محسن طلعت ہیں۔ جس کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو ذہنی بیماری کا شکار ہے ۔ڈرامہ جلد آن ایئر کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 05/08/2020 - 13:15:16

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :