شہروز سبزواری ڈرامہ سیریل’’نند‘‘ کی پذیرائی پر شائقین کے شکر گزار

جمعرات اگست 10:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اگست2020ء) اداکارہ شہروز سبزواری نے ڈرامہ سیریل’’نند‘‘ کی پذیرائی پر شائقین کا شکریہ ادا اکر دیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ڈرامہ سیریل’’نند‘‘ کی پہلی قسط پر شائقین کے زبردست ردعمل پر ان کے شکر گزار ہیں۔ ڈرامے کے ہدایت کار سید ذیشان علی زیدی ہیں جبکہ اس کی کہانی ثمینہ اعجاز نے لکھی ہے۔ڈرامے کی کاسٹ میں شہروز سبزواری، منال خان، اعجاز اسلم اور دیگر شامل ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 06/08/2020 - 10:30:05

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments