عروہ حسین، عمران اشرف کا زیسمو کیلئے فوٹو شوٹ

جمعرات 6 اگست 2020 10:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اگست2020ء) اداکارہ عروہ حسین اور عمران اشرف نے زیسمو کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کرا لیا۔ فوٹو شوٹ میں عروہ حسین نے ہلکے گلابی رنگ کا لباس جبکہ عمران اشرف نے کالی شرٹ اور پینٹ کے ساتھ سکن اور برائون رنگ کا کوٹ زیب تن کر رکھاہے۔

(جاری ہے)

دونوں ڈرامہ سیریل’’مشک‘‘ میں ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔

وقت اشاعت : 06/08/2020 - 10:30:05