جنگیز جوشقون کا شاہد آفریدی سے کرکٹ سیکھنے کی خواہش کا اظہار

جمعرات اگست 10:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اگست2020ء) ترک اداکار جنگیز جوشقون نے شاہد آفریدی سے کرکٹ سیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے ایک انٹرویو میں اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ جب وہ پاکستان کا دورہ کریں گے تو اس دوران شاہد آفریدی سے کرکٹ کی تربیت حاصل کرنے کی کوشش بھی کریں ہے۔ جنگیز جوشقون ڈرامہ سیریل’’ارطغرل غازی‘‘ میں ترگت الپ کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 06/08/2020 - 10:30:05

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments