خواہش تھی عاصم ا ظہر سی ایس ایس کرے ، گل رعنا

جمعرات اگست 11:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اگست2020ء) اداکارہ گل رعنا نے کہا ہے کہ ان کی خواہش تھی کہ عاصم ا ظہر سی ایس ایس کرے لیکن ایک دن جب انہوں نے کہا کہ وہ موسیقی کو بطور پپیشہ اپنانا چاہتے ہیں تو وہ بہت حیران ہوئیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ عاصم اظہر جب دس سال کے تھے تو ان کی اپنے شوہر سے علیحدگی ہو گئی اور اس کے بعد انہوں نے عاصم کو اکیلے پالا۔ انہوں نے کہا کہ عاصم اظہر ابھی بھی اپنے والد اور دیگر رشتے داروں سے ملتے ہیں اور انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ خود کو خوش قسمت تصورکرتی ہیںکہ وہ عاصم اظہر کی والدہ ہیں کیونکہ وہ نہ صرف اچھا بیٹا ہے بلکہ ایک بہت اچھا انسان بھی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 06/08/2020 - 11:20:03

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments