زینب چوٹانی نے سارہ خان اور فلک شبیر کے نکاح پر مبنی فیشن فلم جاری کر دی

جمعرات اگست 11:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اگست2020ء) فیشن ڈیزائنر زینب چوٹانی نے سارہ خان اور فلک شبیر کے نکاح پر مبنی فیشن فلم جاری کر دی۔

(جاری ہے)

انہوں نے سارہ خان اور فلک شبیر کی نکاح کی تقریب دوبارہ کی اوردو منٹ پر مبنی فیشن فلم بنائی جس میں سارہ خاناور فلک شبیر کے ساتھ ساتھ بہروز سبزواری، سیمی پاشا، فرحان آغا، زینب قیوم، مصدق ملک، فیشن ماڈل راحمہ علی اور واصف محمود شامل ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 06/08/2020 - 11:20:04

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments