زارا نور عباس کا ایس کے ایف برائیڈلز کیلئے فوٹو شوٹ

جمعہ 7 اگست 2020 09:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2020ء) اداکارہ زارا نور عباس نے ایس کے ایف برائیڈلز کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کرا لیا، جس میںانہوں نے مختلف رنگوں کے عروسی لباس زیب تن کر رکھے ہیں۔ اداکارہ ان دنوں ڈرامہ سیریل’’زیبائش‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔
وقت اشاعت : 07/08/2020 - 09:40:04