زندگی ایک بارملتی ہے جسے بھرپور طریقے سے جینا چاہیے : مایا علی
جمعہ 7 اگست 2020 23:45
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں ماڈلنگ اورفلموں میں اداکاری سے محظوظ کرنے والی اداکارہ مایا علی نے کہا کہ گزشتہ ماہ زندگی میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جنہیں انہوں نے بھرپورطریقے سے حل کرنے کی کوشش کی۔ میں ان تمام لوگوں کی شکرگزارہوں جو میرے ساتھ اس دوران کھڑے تھے اوروہ جنہوں نے میرے لئے دعائیں کیں۔اداکارہ نے کہا کہ خاص طورپرمیرے گھروالے اورمداح جومیرے چہرے پردوبارہ مسکراہٹ لے کر آئے، زندگی ایک بارملتی ہے جسے بھرپورطریقے سے جینا چاہئے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Anusheh Asad
Ragini
Rachel Melvin
Sohail Ahmed
sanjay mishra
Mehmood Aslam
Lily-Rose Melody Depp
Megan Fox
Ezra Miller
Jessica Brown Findlay
Abbey Lee
Sajid Hasan
Showbiz News In Urdu
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا